اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ ٹرانسپورٹ کو تمام وسائل کیساتھ مکمل استعداد سے کام کرنا ہوگا: ابراہیم مراد

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد نے کہا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کو اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لاکر مکمل استعداد سے کام کرنا ہو گا۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم مراد کی زیرِ صدارت ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انتظامی امُور کے حوالےسے  اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں بتایا گیا کہ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت چلنے والے منصوبوں کو زیرو سبسڈی پر لانے کے لیے کام جاری ہے۔

ابراہیم مراد کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کے پیشِ نظر زیرو سبسڈی پلان کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدام کئے جا رہے ہیں، ملک کو ایسی منصوبہ بندی کے تحت چلانے کی ضرورت ہے جس سے حکومتی خزانے پر مالی بوجھ کم سے کم ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے ٹیکس  کا ایک ایک روپیہ اہم ہے، عوام کے پیسے کو کسی صورت ضائع ہونے نہیں دے سکتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے