اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی بی اے یونین میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) ٹاؤن ہال میں سی بی اے یونین میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف احتجاج کیا۔

بجلی کے بھاری بھرکم بل پر سرکاری ملازمین کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا۔ ٹاؤن ہال کے مرکزی دروازے پر سی بی اے یونین بلدیہ عظمیٰ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ملازمین نے استنبول چوک پر ٹائر اور بلوں کو نذر آتش کیا اور نعرے  بازی کی۔ مظاہرین نگران وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو دہائیاں دیتے رہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ 32 ہزار روپے تنخواہ ہے، 15 ہزار روپے بل آ گیا۔ گھر کا کرایہ دیں، بچوں کو پالیں یا بجلی کے بل ادا کریں۔

سی بی اے یونین کے جنرل سیکرٹری محمد احمد کا کہنا تھا کہ50فیصد تنخواہیں بلوں میں چلی جاتی ہیں۔ حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات اٹھائے۔ واپڈا ملازمین کی فری بجلی بند کی جائے۔

درجہ چہارم کے ملازمین استنبول چوک پر احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد منتشر ہو گئے اور سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے