اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران حکومت کا مقصد 90 دن میں الیکشن کروانا ہے، سراج الحق

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے نگران حکومت کا مقصد 90 دن میں الیکشن کروانا ہے۔ ایک دن بھی اوپر گیا تو ہم عدالت میں جائیں گے۔

 

منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے ملکی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ گزشتہ 5 سال میں تین حکومتیں آئیں اور ان سب نے وہی کیا جو ان کو آئی ایم ایف نے کہا۔ روز ایک نیا اعلان کر دیا جاتا ہے، تین مرتبہ بجلی کے یونٹس میں اضافہ کیا گیا۔ بھیجے گئے بلوں کے خلاف ہر جگہ احتجاج کریں گے۔ جماعت اسلامی پاکستان کو بچانے کے لئے سرگرم ہے۔

 

مزید پڑھیں: پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی نے الیکشن میں تاخیر کی سازش کی: سراج الحق

قبل ازیں سراج الحق کا کہنا تھا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پیپلزپارٹی کی حکومت نے الیکشن ملتوی یا مؤخر کرنے کی سازش کی۔ حکومت نے مدت پوری کر لی، آئین کے مطابق90  روز میں الیکشن کا انعقاد ہونا چاہئے، آرٹیکل 224 کی کچھ دفعات کا سہارا لیکر الیکشن کا اعلان نہیں کیا گیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے