اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تشدد کا شکار بچی کو تحویل میں لے لیا

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے سوشل میڈیا پر بچی پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تشدد کا شکار بچی کو تحویل میں لے لیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر اوکاڑہ کے علاقہ کی کمسن بچی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی، کمسن بچی کو اس کی ماں نے تشدد کا نشانہ بنا کر ویڈیو وائرل کر دی۔ بچی کی نانی کی درخواست پر پولیس نے کمسن بچی پر تشدد کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تشدد کا شکار کمسن بچی کو تحویل میں لے لیا ہے، کمسن بچی کو مکمل تحفظ اور تعلیم و صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے