اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

31 دسمبر تک ”لاہور گلوبل ویلج“کو فنکشنل کر دیا جائے گا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے 31 دسمبر تک ”لاہور گلوبل ویلج“کو مکمل طور پر فنکشنل کر دیا جائے گا۔

لاہور گلوبل ویلج میں سی بی ڈی پنجاب کی جانب سے انویسٹرز سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے31 دسمبر کو گلوبل ویلج کے افتتاح کی نوید سنا دی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا لاہور گلوبل ویلج“کو بہترین معیار کا آؤٹ لیٹ مال بنائیں گے۔ سینٹرل بزنس اتھارٹی کو اگلے پانچ ماہ میں ایک بلین ڈالر کا ہدف دیا گیا۔ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائیگی۔ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ”لاہور گلوبل ویلج“کو یورپی معیار کا بنانا چاہتے ہیں۔ حکومت پنجاب انویسٹرز کو سہولتیں فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہلاہور گلوبل ویلج“میں انویسٹرز کو 6 سے 8 ماہ فری دیں گے۔

اس موقع پر چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کا کہنا تھا کہ اٹلی کی کمپنی کے اشتراک سے منصوبہ شروع کیا گیا۔ کوالٹی پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے۔

تقریب میں شریک سرمایہ کاروں نے منصوبہ پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے