اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلٰی پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشوں کے گرد ضلعی انتظامیہ کا شکنجہ مزید سخت

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعلٰی پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشوں کے گرد ضلعی انتظامیہ کا شکنجہ مزید سخت ہو گیا۔ پرائس کنٹرول افسروں کے ایکشن میں تیزی آ گئی۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 ہزار سے زائد مقامات کی چیکنگ کی گئی۔ 190 کے خلاف کارروائیاں کیں، 59 گراں فروشوں کے خلاف مقدمات درج، 49 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں ۔ گزشتہ روز قوانین کی خلاف ورزیوں پر 5 دکانوں کو سربمہر کیا گیا۔ فروٹ اور سبزی منڈیوں میں نیلامی کی نگرانی متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز نے کی۔

ان کا کہنا تھا کہ بولی کے عمل میں سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عمل درآمد کروایا جا رہا ہے۔ گراں فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے