اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کا ون لائن ون سٹریٹ منصوبہ عملی طور پر بند ہو گیا

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) واسا کا ون لائن ون سٹریٹ منصوبہ عملی طور پر بند ہو گیا۔ تین ماہ میں شہر کی 700 گلیوں میں ایک سے زائد واٹر سپلائی لائنیں بند کی گئیں۔

واسا کا ون لائن ون سٹریٹ پراجیکٹ ڈیڈ لائن کے باوجود بھی مکمل نہ ہو سکا۔ شہر کی ڈیڑھ لاکھ گلیوں میں ابھی بھی ایک سے زیادہ لائنوں سے پانی کی فراہمی کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث سب ڈویژن افسران نے بھی رپورٹ جمع کروانا بند کر دی۔

پلان کے تحت ون لائن ون سٹریٹ منصوبہ تین ماہ میں مکمل کیا جانا تھا۔ تین ماہ میں شہر کی 700 گلیوں میں ایک سے زائد واٹر سپلائی لائنیں بند کی گئیں۔ واسا کے شعبہ او اینڈ ایم کی طرف سے گیارہ ہزار سے زائد گلیوں میں لائنیں بند کرنا باقی ہے۔

واسا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیشتر گلیوں میں اس وقت ایک ہی واٹر سپلائی لائن سے پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ کسی سب ڈویژن کی طرف سے رپورٹ جمع نہیں کروائی جارہی ، غفلت کی صورت میں ایکشن ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے