اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کی سکیموں میں ٹرانسفر کیسز کے التواء کی تعداد 2250 تک جا پہنچی

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کی سکیموں میں ٹرانسفر کیسز کے التواء کی تعداد 2250 تک جا پہنچی۔ ایل ڈی اے بونیفائیڈ کمیشن کی تشکیل نہ ہونے سے کیسز التواء کا شکار ہیں۔

اگست 2021 میں ہونے والے گورننگ باڈی اجلاس میں بونیفائیڈ کمیشن کی ایک سال کی توسیع کی استدعا کی گئی۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے حکومت کے آخری ایام میں بونیفائیڈ کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ پنجاب کی نگران حکومت نے ایل ڈی اے کے دو کمیشن بھی تحلیل کر دئیے ۔ کمیشن کو ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد تاحال نیا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا۔

مصطفی ٹاؤن، ٹاؤن شپ ، سبزہ زار اور جوہر ٹاؤن کے کیسز التواء کا شکار ہیں۔ ایل ڈی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب کو نیا بونیفائیڈ کمیشن کی تشکیل کی استدعا کر دی ہے ۔ سمری کی منظوری کے بعد بونیفائیڈ کمیشن کام شروع کر دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے