اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چڑیا گھر میں ویٹرنری ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث جانوروں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) چڑیا گھر میں ویٹرنری ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث جانوروں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

چڑیا گھر میں ویٹرنری ڈاکٹرز نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز لاما بیماری کے باعث مردہ پایا گیا ۔ ڈائریکٹر عظیم ظفر نے لاما کی موت کی تصدیق کی۔

عظیم ظفر کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر میں ویٹرنری ڈاکٹرز کی دو آسامیاں خالی ہیں ۔ دو ماہ گزر گئے لیکن جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے ڈاکٹرز تعینات نہیں کیے گیے ۔ لاما کو چڑیا گھر سے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا جنگلی حیات لاما دنیا میں تیزی سے ناپید ہو رہا ہے لیکن چڑیا گھر میں لاما ہونے کے باوجود بھی اس کی حفاظت نہیں کی جا رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے