اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے داتا دربار کی توسیع کے لیے فنڈز جاری

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے داتا دربار کی توسیع کے سلسلے میں مزید اراضی خریدنے کے لیے فنڈز جاری کردیے۔

تفصیلا ت کے مطابق داتا دربار کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، محکمہ خزانہ پنجاب نے داتا دربار کی توسیع کے سلسلے میں اراضی خریدنے کے لئے 369 ملین روپے جاری کئے ہیں، محکمہ اوقاف اس گرانٹ سے داتا دربار کے لئے مزید زمین خریدے گا،اس نئی خریدی گئی اراضی کو داتا دربار کے احاطہ مزار میں شامل کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں حضرت موسی پاک شہید کے دربار کی بحالی کے لئے 35 ملین روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے جبکہ پی کے آیل آئی میں سرکاری ملازمین کے مفت علاج کے لئے پچاس ملین روپے جاری کیے گئے ہیں، پی کے ایل آئی میں پنجاب حکومت کے ملازمین کا مفت علاج ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے