اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 13 کروڑ ڈالرکی کمی

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں13کروڑ ڈالرکی کمی ہوگئی۔

سٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 57لاکھ ڈالر کمی کےبعد کھاتےداروں کے5 ارب32 کروڑ ڈالر ہیں۔

اس طرح سٹیٹ بینک کےذخائر ساڑھے12 کروڑ ڈالر کم ہوکر7ارب93 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

مرکزی بینک کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد پاکستان کے پاس 13 ارب25 کروڑ ڈالر کا ذخیرہ رہ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے