اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

افغانستان کیخلاف بہترین کارکردگی:حریم نے نسیم شاہ کا نمبر مانگ لیا

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے صارفین سے افغانستان کے خلاف آخری اوور میں اپنے بیٹ سے پاکستان کو ایک بار پھر کامیابی دلوانے والے نسیم شاہ کا نمبر مانگ لیا۔

گزشتہ روز 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔

آخری لمحات میں نسیم شاہ پھر سے مرد بحران ثابت ہوئے، انہوں نے ایک بار پھر وننگ شاٹ کھیلا، نسیم نے آخری اوور میں افغان باؤلر فضل الحق فاروقی کو چوکا مار کر افغانستان کے ہاتھوں سے فتح چھین لی۔

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ افغانستان کے خلاف وننگ شاٹ کھیلنے والے نسیم شاہ کی فین ہوگئیں، میچ ختم ہونے کے بعد حریم شاہ نے ایکس( ٹوئٹر) پر صارفین سے نسیم شاہ کا نمبر مانگ لیا۔

حریم شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نسیم شاہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ   کیا مجھے نسیم شاہ کا نمبر مل سکتا ہے؟ کچھ کام ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے