اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سٹیج ڈراموں میں فحش حرکات، پنجاب حکومت کا کریک ڈاؤن شروع

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سٹیج ڈراموں میں فحش حرکات اور غیر اخلاقی گفتگو کے الزام پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صوبائی دارالحکومت کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا۔

نگران صوبائی وزيراطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ بے ہودگی،فحاشی اور عریانی کا عنصر نظر آنے پر تھیٹر کو سیل کر دیا جائے گا اور پروڈیوسر کو  بلیک لسٹ جبکہ ڈانسرز پر پابندی لگائی جائے گی، تھیٹر مالکان بھی فحش تھیٹرز کو فروغ دینےمیں ملوث ہیں۔

خیال رہے گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے لاہور کے الحمرا ہال میں کمرشل سٹیج ڈراموں پر بھی پابندی لگا دی تھی جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب نے سٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 ڈانسرز پر صوبے بھر میں پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس حوالے سے نگران صوبائی وزيراطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ سٹیج ڈراموں کےنام پر فحش ڈانس کرانے اور عریانی پھیلانے پر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے