اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں قیمتیں مستحکم

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے کے ساتھ 1915 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی جبکہ پاکستان میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔

مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 417 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے