اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران وزیراعظم نے چائنیز سرمایہ کاری منصوبوں سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چائنیز سرمایہ کاری منصوبوں سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔

رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعظم کابینہ کمیٹی چائنیز سرمایہ کاری  پراجیکٹس کے چیئرمین ہوں گے، کمیٹی اراکین میں وزیر خارجہ اور وزیر منصوبہ بندی شامل ہیں۔وزیر داخلہ، نارکوٹکس کنٹرول اور اوورسیز پاکستانیز و انسانی ترقی بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، وزیر تجارت، صنعت و پیداوار، وزیر پاور اور پٹرولیم کمیٹی اراکین کو بھی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور و نجکاری کمیٹی کے ارکین بھی کمیٹی میں شامل ہیں، کمیٹی اراکین میں وزیر مواصلات، ریلویز اور میری ٹائم افیئرز سمیت وزیر قانون، موسمیاتی تبدیلی اور آبی وسائل شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے