اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے؟ فہد مصطفی نے بتا دیا

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ساتھی اداکارہ مہوش حیات کی سب سے بڑی کمزوری سے پردہ اٹھا دیا۔

"میں عبدالقادر ہوں" جیسے نامور ڈرامے اور میزبانی کے فرائض سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار فہد مصطفیٰ ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے جہاں میزبان کی جانب سے انہیں کچھ ساتھی اداکاروں کے بارے میں خاص خاص باتیں بتانے کو کہا گیا جو عوام کو معلوم نہ ہوں۔

اداکارہ کو  شروعات میں ہی سٹار اداکارہ مہوش حیات کے بارے میں بتانے کا ٹاسک دیا گیا۔

فہد مصطفیٰ نے بتایا کہ ان کا اصل نام تو مہوش حیات ہے مگر سب انہیں  "بلی" کہہ کر پکارتے ہیں، ان کی سب سے بڑی خوبی کھانے کی صلاحیت ہے، ان کی خامی یہ ہے کہ ان سے پیسوں کی امید نہ رکھیں۔

اداکار کا مزید کہنا تھا کہ مہوش خوبصورت و حسین ہونے کے ساتھ ساتھ کنجوس بھی ہیں یہی وجہ ہے کہ پیسے ہی ان کی سب سےبڑی کمزوری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے