23 Aug 2023
(ویب ڈیسک) گجومتہ کے علاقے میں صفائی کے لئے مین ہول میں اترنے والے دو واسا اہلکارزہریلی گیس بھر جانے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔
ریکسیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ لاہورکے علاقے گجومتہ کے قریب مین ہول میں اترنے والے 2 واسا اہلکارجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکارمین ہول میں زہریلی گیس بھرنے سے جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں جنرل ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔