اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈی جی امیگریشن کا تمام پاسپورٹ ایک ہفتے میں جاری کرنے کا حکم

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) ڈی جی امیگریشن نے تمام پاسپورٹ ایک ہفتے میں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈی جی امیگریشن اینڈ سپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی جی نے پاسپورٹ اجراء میں بیک لاک فوری ختم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

مصطفیٰ جمال قاضی نے ہدایت کی تمام پاسپورٹس ایک ہفتے کے اندر جاری کئے جائیں، ملک بھر میں ہزاروں کی تعداد میں پاسپورٹ تاخیر کا شکار تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے