اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بچوں سے مشقت کا خاتمہ، مختلف تنظیموں نے سر جوڑ لئے

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) بچوں سے مشقت کے خاتمے کیلئے مختلف تنظیموں نے سر جوڑ لئے۔ شعبہ زراعت میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا۔

تنظیم سرچ فار جسٹس اور قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی جانب سے نجی ہوٹل میں مشاورتی اجلاس ہوا۔ ممبر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس محمد ندیم اشرف نے اجلاس کی صدرات کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لاء اینڈ پارلیمانی افیئرز صائمہ ریاست، لیبر ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے محمد شاہد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سرچ فار جسٹس افتخار مبارک سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

شرکا کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے میں چائلڈ لیبر میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ لیبر کے سروے کے مطابق مجموعی چائلڈ لیبر کا ساٹھ فیصد زراعت میں ہوتا ہے۔ محکمہ زراعت میں موجود چائلڈ لیبر کو روکنے کے لیے کوئی قانون بھی موجود نہیں۔ حکومتِ پنجاب کو اس ضمن میں قانون سازی کرنے کی ضرورت ہے۔

اجلاس میں محکمہ لیبر ، محکمہ زراعت کے حکام سمیت مختلف اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی اور حکومتی نمائندگان سے قانون سازی کرنے کی اپیل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے