اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی محمد سمیع سعید کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں نگران وفاقی وزیر کو چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ندیم جاوید نے بریفنگ دی، اجلاس میں سیکرٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات سید ظفر علی شاہ اور حکام نے بھی شرکت کی۔

نگران وفاقی وزیر نے سی پیک اور اہم ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے عزم کا اعادہ کیا، محمد سمیع سعید نے کہا سی پیک کے جاری منصوبوں کی رفتار کو برقرار رکھا جائے، سی پیک کے معاشی ثمرات سے پاکستان اورپورا خطہ مستفید ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے