اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تاجروں کے گرینڈ ٹریڈرز الائنس کا الیکشن سے پہلے معیشت بہتر کرنے کا مطالبہ

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) تاجروں کے گرینڈ ٹریڈرز الائنس نے جلاؤ گھیراؤ کی سیاست مسترد کرتے ہوئے الیکشن سے پہلے معیشت بہتر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر گرینڈ ٹریڈرز الائنس عنصر ظہور بٹ نے کہا تاجر برادری کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں۔ سیاسی جماعتوں کے سیاسی مقاصد ہوتے ہیں لیکن اس سے معاشی نقصان ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کی جلاؤ گھیراؤ کی سیاست نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے۔

عنصر ظہور بٹ نے کہا پاکستان معاشی لحاظ سے حالت جنگ میں ہے۔ اس وقت الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، معیشت زیادہ اہم ہے۔

گرینڈ ٹریڈرز الائنس کے جنرل سیکرٹری ہمایوں اقبال میر نے کہا ہم نے دل و جان سے پی ٹی آئی حکومت منتخب کی لیکن انہوں نے کچھ نہ دیا۔ نو مئی کا واقعہ افسوسناک ہے۔

تاجر رہنماؤں نے کہا کہ بجلی ، گیس اور پٹرول کی مہنگائی سے عام آدمی مشکل میں ہے، اس کو ریلیف دینا سب سے اہم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے