اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اکبر چوک ری ماڈلنگ پراجیکٹ کی لاگت مزید بڑھ گئی

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) اکبر چوک ری ماڈلنگ پراجیکٹ کی لاگت تین ارب دس کروڑ روپے سے پانچ ارب روپے تک جا پہنچی۔

منصوبے کے ڈیزائن میں تبدیلی کے سبب لاگت میں ایک ارب 90 کروڑ روپے اضافہ ہوا ۔ نئے ڈیزائن کے مطابق مولانا شوکت علی روڈ کی ڈرین پر پروٹیکٹڈ یوٹرن بنائے جائیں گے۔ فیروز پور روڈ سے براستہ مولانا شوکت علی روڈ ملتان روڈ تک سگنل فری راستہ بنایا جائے گا۔

پہلا یوٹرن کوٹ لکھپت، دوسرا مادر ملت روڈ کے قریب، تیسرا اور چوتھا موچی پورہ سے قبل بنایا جائے گا۔ پانچواں پروٹیکٹڈ یوٹرن کالج روڈ ، چھٹا یوٹرن شوق چوک کے قریب تعمیر کیا جائے گا۔ ساتواں یوٹرن شوق چوک، آٹھواں جوہر شادی ہال کے قریب اور نواں جناح ہسپتال کے قریب تعمیر کیا جائے گا۔

نگران وزیر اعلیٰ نے اکبر چوک منصوبہ مکمل کرنے کے لیے 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے