اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے زیر انتظام بین المذاہب ہم آہنگی ضرورت پر کانفرنس

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام بین المذاہب ہم آہنگی ضرورت و اہمیت کے موضوع پر کانفرنس ہوئی۔

سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے صدارت کی۔ ڈی جی مذہبی امور آصف علی فرخ ، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، مفتی محمد رمضان سیالوی اور بشپ ندیم کامران سمیت دیگر نے شرکت کی۔

سیکرٹری اوقاف ڈاکڑ طاہر رضا بخاری کا کہنا تھا کہ بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور انتہاپسندی کے تدارک کیلئے مستقل پالیسی کی تشکیل اشد ضروری ہے، سب رہنمائی کریں۔

شرکا نے زور دیا کہ علما کرام، مسیحی اکابرین بھائی چارے، تحمل، برداشت اور اتحاد کے حوالے سے اپنی قومی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے