اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کی قدر میں کمی کا رجحان

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) ڈالر کی قیمت مسلسل اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپے 87 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 299 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے،

قبل ازیں انٹربینک میں ڈالر 11 مئی کو ریکارڈ سطح پر تھا، 11 مئی کے اعداد و شمار کے مطابق ایک امریکی ڈالر 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 6 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 312 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے