اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسد عمر نے اپنی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ میری گرفتاری کی غلط خبر تھی، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گرفتار نہیں کیا تھا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سائفر کے معاملے میں عدالت آیا ہوں، سائفر کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی ہے۔دو بار سائفر معاملے پر شامل تفتیش ہو چکا ہوں، سائفر معاملے پر کلین ثابت ہوں گے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایف آئی اے  ذرائع کا کہنا تھا کہ اسد عمر سے پوچھ گچھ کی گئی ہے، باضابطہ گرفتار نہیں کیا، ان سے سائفر کیس میں پوچھ گچھ کی گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے