اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرکاری اداروں سے واجبات کی وصولی کیلئے لیسکو مہم میں تیزی

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک) لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نےسرکاری اداروں سے واجبات کی وصولی کی مہم تیز کردی، لیسکوسیکنڈ سرکل نے نادہندہ سرکاری اداروں سے چھ کروڑ سے زائد وصول کرلئے۔

ذرائع کے مطابق لیسکو نےپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے 3 کروڑ81 لاکھ 43 ہزار،ڈرگ ٹیسٹنگ لیب سے 85 لاکھ 75 ہزار روپے اورپی ڈی ایم اے سے 9لاکھ 37 ہزار روپے وصول کرلئے۔

لیسکو ذرائع نے بتایا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سے 13 لاکھ 38 ہزار روپے ،امیرالدین کالج سے 62 لاکھ 76 ہزار،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے، پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے 23 لاکھ 33 ہزار روپے اورہائی وے ڈیپارٹمنٹ سے 18 لاکھ روپے ریکورکئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے