اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی کاروبار میں مندی غالب رہی اور 100 انڈیکس میں شدید کمی دیکھی گئی، انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس کی حد بھی برقرار نہیں رکھ سکا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 770 پوائنٹس کی غیر معمولی مندی کے سبب  47 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اسٹاک بروکرز کے مطابق ڈالر کی قدر اور بڑھتی مہنگائی پر سرمایہ کار محتاط ہوگئے، نگران حکومت کے 10 روز میں سٹاک مارکیٹ میں 1400 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے