اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال گردشی قرض میں 182 ارب کمی لانے کا پلان منظور

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہورنیوز) رواں مالی سال کے دوران گردشی قرض میں 182 ارب روپے کمی لانے کا پلان منظور کر لیا گیا۔

رواں مالی سال کے اختتام پر پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2128 ارب تک لایا جائے گا، جون 2023 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2310 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، حکومت نے پاور پروڈیوسرز کے 1430 ارب روپے سے زائد ادا کرنے ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق دستاویز پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کے بقایا جات 760 ارب سے زائد تک پہنچ چکے ہیں، جینکوز کی جانب سے فیول سپلائرز کے 110 ارب روپے کے بقایا جات ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں کمی کا پلان شیئر کیا گیا ہے، قرض میں کمی نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے اظہار تشویش کیا جبکہ قرضہ میں کمی کا پلان وزارت خزانہ اور وزارت توانائی نے تیار کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے