اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی پلیئر کیلئے تربیتی کیمپ کا اعلان ،کتنے کھلاڑی تربیت حاصل کریں گے؟جانئے

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز کی تیاری کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق 36  کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں 21 اگست سے شروع ہوگا۔ ایشین گیمز چین کے شہر ہانگجو میں 25 ستمبر تا 8 اکتوبر منعقد ہوں گے۔

اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو ملحوظ خاطر  رکھتے ہوئے ان 36 کھلاڑیوں کو کیمپ میں شامل کرنے کی سفارشات مرتب کیں۔

صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کی حتمی منظوری کے بعد ان کھلاڑیوں کو ایشین گیمز کی تیاری کے لئے لگائے گئے کیمپ کا حصہ بنایا گیا ہے جو کیمپ کمانڈنٹ و ہیڈ کوچ شہناز شیخ کو 21 اگست شام 4 بجے تک رپورٹ کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے