اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

واپڈا نے ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان واپڈا کی ٹیم ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی۔

دوسرا ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میزبان ماڑی پٹرولیم اور پاکستان واپڈا کی ٹیموں کی درمیان کھیلا گیا، پاکستان واپڈا کی جانب سے عمر بھٹہ، توثیق ارشد اور سلمان رزاق نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

ماڑی پٹرولیم کی جانب سے سفیان خان اور ارباز احمد نے ایک ایک گول کیا، یوں پاکستان واپڈا نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ماڑی پٹرولیم کو شکست دیکر دوسرے ماڑی پٹرولیم آزادی کپ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔

مہمان خصوصی وقار احمد ملک نے ونر ٹیم کو ٹرافی اور 20 لاکھ روپے نقد انعام دیا جبکہ ماڑی پیٹرولیم ٹیم کو رنرز اپ ٹرافی کے ساتھ پندرہ لاکھ روپے نقد انعام دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے