اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیدی

20 Aug 2023
20 Aug 2023

(لاہور نیوز) ورلڈ بلائنڈ گیمز میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 18 رنز سے شکست دیدی۔

 

برمنگھم میں ہونیوالی ورلڈ بلائنڈ گیمز کے دوران پاک بھارت کرکٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔

پاکستان کی طرف سے کپتان نثار علی نے 46 رنز بنائے اور ڈیبیو کرنے والے محمد سلمان نے شاندار 50 رنز کی اننگز کھیلی۔بھارتی ٹیم 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 169 رنز بنا سکی، پاکستان بلائنڈ ٹیم نے بھارت کو 18 رنز سے ہرایا۔  


 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے