اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ابراہیم مراد کا اورنج ٹرین کا دورہ، انار کلی سٹیشن پر ٹکٹنگ مشین کی خرابی کا نوٹس

20 Aug 2023
20 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا دورہ کیا اور انار کلی سٹیشن پر ٹکٹنگ مشین خراب ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے افسران کی سخت سرزنش کی۔

نگران صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے میٹرو ٹرین کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا، انارکلی سٹیشن پر صوبائی وزیر کو تفصیلی بریفنگ دی گئی، ابراہیم مراد نے سٹیشن پر موجود ایک معذور شخص کی شکایات سنیں اور  فوری ازالے کا حکم دیا۔

ابراہیم مراد نے اورنج ٹرین میں سفر بھی کیا اور  مسافروں کے ساتھ گھل مل گئے، صوبائی وزیر نے انارکلی میٹرو سٹیشن پر ٹکٹ مشین خراب ہونے کا نوٹس  لیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا اور افسران کی سرزنش کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ابراہیم مراد نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں پبلک ٹرانسپورٹ عوام  کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے، عوام کو فراہم کرنے والی سفری سہولیات کے حوالے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، لوگوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے