اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے ہنگری روانہ

20 Aug 2023
20 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے ہنگری روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے ہنگری روانہ ہوگئے، ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں۔

روانگی سے قبل ارشد ندیم  نے لاہور میں آخری ٹریننگ سیشن میں بھرپور ٹریننگ کی، وہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کم بیک کیلئے پر امید ہیں۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 25 اگست کو ہوگا اور فائنل 27 اگست کو ہوگا۔

 سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مکمل فٹ ہوں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا، فٹ ہونے کے بعد بھرپور ٹریننگ کی ہے۔ ارشد ندیم نے مزید کہا کہ ورلڈ ایتھلیٹکس میں نیرج چوپڑا کے ساتھ اچھا مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے