اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر 10 کلو گرام آٹے کا تھیلا مزید مہنگا کر دیا گیا

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی میں پسے غریب عوام کی مشکلات میں ایک اور اضافہ، یوٹیلیٹی سٹورز پر 10 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی واپس لینے سے 10 کلو آٹا 1420 روپے کا ہو گیا، عام صارفین کیلئے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 45 روپے اضافہ ہوا۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کی قیمت ملک میں آٹے کی اوسط قیمت سے زیادہ ہو گئی، یوٹیلیٹی سٹورز پرعام صارفین کیلئے آٹے کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی، عام صارفین کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو آٹا 2840 روپے کا ملے گا۔

بی آئی ایس پی صارفین کیلئے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 648 روپے ہے، گزشتہ ہفتے بی آئی ایس پی کے سوا باقی صارفین کیلئے سبسڈی ختم کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے