اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں ڈینگی مچھر کا پھیلاؤ تیز ہونے لگا

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں ڈینگی مچھر کا پھیلاؤ تیز ہونے لگا۔ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا۔ لاہور ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق لاہور میں رواں برس ڈینگی کے 167 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 20 روز کے دوران 74 ڈینگی کیسز سامنے آئے جن میں سے سب سے زیادہ گزشتہ 3 روز میں 27 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

لاہور میں گزشتہ روز 1030 مقامات پر ڈینگی لاروا پایا گیا۔ لاہور میں رواں برس 68 ہزار 105 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا۔ شہر میں گزشتہ روز 33 افراد پر ڈینگی لاروا ملنے پر ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں۔

سی ای او ہیلتھ اتھارٹی لاہور ڈاکٹر فیصل ملک کہتے ہیں برسات کے موسم میں چھتوں پر پڑے ٹائر اور برتنوں سے بارش کا پانی فوری نکالنا اشد ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے