اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بچوں کے کم نیند لینے سے خطرناک نتائج مرتب ہو سکتے ہیں

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(ویب ڈیسک) نیند کی کمی بچوں کی صحت اور تندرستی پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ نیند جسم، دماغ کی نشوونما اور مجموعی سرگرمیوں کے لیے بہت ضروری ہے۔

بچوں میں ناکافی نیند کے کچھ ممکنہ نتائج درج کیے جارہے ہیں۔

1: علمی صلاحیتوں میں تخریب کاری

2: نامناسب طرز عمل یا رویہ

3: جذباتی مسائل

4: جسمانی صحت کی خرابی

5: مجموعی نشوونما

6: دماغی افعال کا متاثر ہونا

7: تخلیقی اور معاملہ فہمی کی صلاحیتوں میں کمی

8: تعلیمی کارکردگی میں کمی

9: صحت کے دائمی مسائل کا خطرہ

10: نیند کی خرابی

11: سماجی اور باہمی روابط کے چیلنجز

12: دن میں طویل اوقات تک سونا

والدین اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ بچوں کو صحت مند نیند کی عادات ڈالیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچوں کو ان کی عمر کی بنیاد پر مناسب مقدار میں نیند فراہم ہورہی ہو۔

اس کیلئے ضروری ہے کہ اہلخانہ اپنے گھر میں نیند کا ایک مستقل معمول بنائیں اور اس کے لیے سازگار ماحول پیدا کریں۔ صحت بخش نیند کو فروغ دینا سب کے لیے بہتر ہے، بالخصوص بچوں میں نیند کا بہتر معیار ان کی مجموعی طور پر بہبود میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اگر پھر بھی بچوں میں نیند کے مسائل کا مشاہدہ کریں تو ماہر اطفال سے رجوع کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے