اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی چیمپئن حمزہ خان کلیئر، ورلڈ سکواش فیڈریشن میں مصر کا اعتراض رد

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈ سکواش فیڈریشن نے عالمی چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض رد کر دیا۔

حمزہ خان نے مصر کے محمد زکریا کو شکست دیکر ورلڈ سکواش چیمپئن شپ جیتی تھی۔ جس کے بعد مصر سکواش فیڈریشن نے حمزہ خان کی عمر پر اعتراض کرتے ہوئے ورلڈ اسکواش فیڈریشن سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

ورلڈ سکواش نے معاملہ کی تحقیقات کرکے مصر کی درخواست نمٹا کر اعتراض رد کر دیا۔ ورلڈ سکواش فیڈریشن کا کہنا ہے کہ حمزہ خان کی عمر مختلف ہونے کے کوئی شواہد موجود نہیں ملے، حمزہ خان نے ہمیشہ اور ہر ایونٹ میں ایک ہی تاریخ پیدائش سے رجسٹریشن کرائی۔ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے مطابق عمر چیک کرنے کا کوئی میڈیکل طریقہ ایسا نہیں جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو۔

مصر اور پاکستان کی سکواش فیڈریشنز کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے حمزہ خان کی عمر کے معاملے کا چیپٹر اب بند کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے