اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق سیکرٹری خزانہ اور معاشی ٹیم نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کو بریفنگ دی اور اہم معاشی اشاریوں کے رجحان سے آگاہ کیا۔نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے