اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں مِیٹ زون، نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک کی زیرِ صدارت اجلاس

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں مِیٹ زون بنانے کے معاملے پر نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک ابراہیم مراد کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔

صوبائی وزیر ابراہیم مراد کا کہنا تھا کہ کسی بھی کام کو منصوبہ بندی کے بغیر پایہ تکمیل تک نہیں پہنچایا جا سکتا۔ سال 2022 میں پاکستان کی کُل برآمدات 39 ارب ڈالر سے  زیادہ رہیں۔ دنیا بھر میں حلال گوشت کی مارکیٹ 2000 ارب ڈالر کے قریب ہے۔ برآمدات بڑھا کر ہی ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا محکمہ لائیو سٹاک پنجاب جانوروں کی بہتر نسل و افزائش پر کام کر رہا ہے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بھی لائیو سٹاک فارمز بنائے جا سکتے ہیں۔

سیکرٹری لائیو سٹاک انور مسعود، سیکرٹری لائیو سٹاک جنوبی پنجاب آصف جمال اور چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے نمائندے بھی اجلاس میں موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے