اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی کے وار مسلسل جاری ہیں۔ پولٹری مصنوعات کی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی۔

ہوشربا مہنگائی سے عوام کی قوت خرید سکڑ گئی۔ پولٹری مصنوعات ، سبزیاں اور پھل پہنچ سے باہر ہو گئے۔ برائلر مزید 2 روپے مہنگا ، فی کلو قیمت 608 روپے ہو گئی۔ فارمی انڈے مزید ایک روپیہ  مہنگے ، 293 روپے فی درجن ہو گئے۔

سبزیاں اور پھل بھی پہنچ سے دور ہیں۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں 6 سبزیاں مزید مہنگی کر دی گئیں۔ اوپن مارکیٹ میں سبز مرچ 140 ، پھول گوبھی 160 ، شلجم  180 روپے فی کلو ہیں۔ بھنڈی 130  ، اروی 150  اور گھیا توری 80  روپے فی کلو مل رہی۔

پھلوں کی خریداری بھی مشکل ہو گئی۔ سرکاری نرخ نامہ میں  3  پھل مزید مہنگے ہو گئے۔ مارکیٹ میں سیب درجہ اول  250   ، آلو بخارا 480 ، آم 280  روپے فی کلو دستیاب ہیں۔

خریدار کہتے ہیں مہنگائی نے قوت خرید انتہائی محدود کر دی ہے۔ انتظامیہ سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کرانے میں بھی مسلسل ناکام ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے