اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔

فیروز پور روڈ، سمن آباد ، اچھرہ، کینال، چونگی امرسدھو، بحریہ ٹاؤن اور گردونواح کے کئی علاقوں میں بارش نے شہر کے موسم کو سہانا بنا دیا، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے گرمی سے مرجھائے لاہوریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔

شہر کے افق پر اب بھی بادلوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں، محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے