اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اب سبزیوں پر بھی آنا شروع ہو گئے ہیں، روز مرہ استعمال ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں پیاز 90، آلو 80، شملہ مرچ 220 ، ٹماٹر 120 جبکہ بھنڈی 150 روپے، لیموں اور کھیرے 150 فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔

دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ پٹرول کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے سبزیوں کے ریٹ بڑھانے پڑے ہیں۔

ادھر شہری سبزیوں کے ریٹ کم کر کے عام آدمی کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے