اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا بھی مردم شماری کا معاملہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے بھی مردم شمار کے معاملہ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے ’’دنیا نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے مطابق90 دن کےاندرالیکشن ہونے ہیں، مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کی منظوری دی ہے۔

اسدعمر نے کہا الیکشن کمیشن نے تقریباً چارماہ کا وقت دیا ہے، معاملے کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نےچیلنج کردیا ہے، کل تحریک انصاف بھی مردم شماری کے معاملے کو چیلنج کرے گی، فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔

اسد عمر نے کہا سپریم کورٹ کی اگرمہرلگ جاتی ہے تو الیکشن فروری یا مارچ میں ہوسکتے ہیں، نگران حکومت کا فوکس معیشت پر ہونا چاہیے، انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ پاکستان آئین کے تحت ہی چلے گا تو بہتر ہوگا، اداروں میں تناؤ ہو گا تو معیشت کے حوالے سے اچھی خبرنہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا الیکشن میں تاخیربارے میرے خیال سے سپریم کورٹ سے واضح فیصلہ آئے گا، شمشاد اختر، ڈاکٹر وقار مسعود کے لیے چیلنجز والی صورتحال ہے مگر یہ بڑے تجربہ کار لوگ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے