اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ مالی سال میں قرضوں پرکتنا سود ادا کیا گیا؟سٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کردی

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(ویب ڈیسک)گزشتہ مالی سال 2022-23 میں حاصل کئے گئے قرضوں پر ادا کئے گئے سود سے متعلق سٹیٹ بینک کی جاری کردی تفصیل منظر عام پر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے مالی سال 2022-23 میں قرضوں اور سود کی ادائیگی کے اعدادو شمار جاری کردیے جن کے مطابق  گذشتہ مالی سال میں 20 ارب 81 کروڑ ڈالر قرضوں کے اصل اور سود کی ادائیگی پر خرچ ہوئے۔

اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2022-23میں قرضوں کے اصل کی ادائیگی پر 16 ارب 39 کروڑ خرچ ہوئے جبکہ   4 ارب 42 کروڑ ڈالر سود کی مد میں ادا کیے گئے۔حکومت نے مالی سال 2022-23 میں 14 ارب 73 کروڑ ڈالر قرضوں کی اصل ادائیگی پر خرچ کیے جبکہ بیرونی قرضوں پر 3 ارب 31 کروڑ ڈالر کا سود ادا کیا گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری اداروں نے  گذشتہ مالی سال میں 53.94 لاکھ ڈالر قرضوں کا اصل  اور  25.56 لاکھ ڈالر سود ادا کیا۔گذشتہ مالی سال میں بینکوں کو95 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سود ادا کیا گیا۔نجی شعبے نے  1 ارب 11 کروڑ ڈالر قرضوں کے اصل کی ادائیگی پر خرچ کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے