اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے پاک افریقہ ویمن سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ فائنل کر لی

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک افریقہ ویمن سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ فائنل کر لی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مارک کولز کے مستعفی ہونے کے بعد مہتشم رشید کو عبوری ذمہ داری سونپ دی گئی، سابق کرکٹر توفیق عمر بیٹنگ کوچ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق ویمن کرکٹر ناہیدہ خان ٹیم مینجر ہوں گی، محمد کامران جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں باؤلنگ کوچ کے فرائض سر انجام دیں گے، سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان سپن باؤلنگ کوچ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد زبیر احمد اینالسٹ اور رفعت اصغر فزیو تھراپسٹ کے فرائض سرانجام دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے