اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آذربائیجان کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(ویب ڈیسک) آذربائیجان کی قومی فضائی کمپنی ازل 20 ستمبر سے پاکستان کیلئے باقاعدہ پروازوں کا آغاز کرے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آذربائیجان کے سفارتخانے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پروازیں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی کیلئے چلائی جائیں گی، یہ تینوں شہر پاکستان کے اہم تاریخی اور ثقافتی مراکز ہیں جس کی وجہ سے ان کا دورہ کرنا بہت دلچسپ ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ باکو سے اسلام آباد کیلئے بدھ اور ہفتہ کو، لاہور کیلئے پیر اور جمعہ کو جبکہ کراچی کیلئے جمعرات اور اتوار کو پروازیں چلائی جائیں گی، یہ شیڈول مسافروں کی آسانی کیلئے فراہم کیا گیا ہے۔

سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ازل کی آذربائیجان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے، سیاحت، بین الاقوامی نقل و حمل اور سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے شروع کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے