اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کی نئی رینکنگ، بابر اعظم کا ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی گئی۔

نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی کے بدستور نمبرون بلے باز ہیں، پاکستانی بیٹر محمد رضوان دوسری اور کپتان بابر اعظم تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔

ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر ہیں، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں، ون ڈے کی رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے