اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ، ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھنے کے ساتھ ساتھ ادویات کی قیمتوں میں بھی20 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی وجہ سے مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیسن مارکیٹ میں گزشتہ ایک  ہفتے کے دوران ادویات کی قیمتوں میں20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے میڈیکل سٹورز پر جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔

قیمتوں بڑھنے سے جہاں مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے وہیں کئی ادویات کو میڈیکل سٹورز سے غائب کر کے منہ مانگے داموں پر بلیک میں فروخت کیا جا رہا ہے، ادویات کے ساتھ ساتھ سرجیکل آلات کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور جان بچانے والی ادویات کی بلیک مارکیٹنگ پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ساتھ ملکر ذمہ داران کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس مسئلے پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے