اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن کمیشن اجلاس : حلقہ بندیوں پرمزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں سے متعلق حتمی فیصلہ نہ کر سکا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس ہوا ، اجلاس میں  الیکشن کمیشن کی جانب سے معاملے پر مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے حلقہ بندیاں کرنے کی تجویز  دی ہے، الیکشن کمیشن کے ممبران نےجلد دوبارہ اجلاس بلا کر معاملے کے حوالے سے فیصلہ کرنے پر اتفاق کیاہے ۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دی تھی جس کے بعد گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن کے متعدد اجلاس ہوئے تاہم حلقہ بندیاں کرنے یا نہ کرنے سے متعلق تاحال فیصلہ نہ ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے