اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی پاکستان ریلویز نے بھی کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔

پاکستان ریلویز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 17 اگست سے ہو گا، اضافہ تمام ایکسپریس، شٹل، پیسنجر، انٹر سٹی ٹرینوں اور ریلوے سیلون پر ہو گا۔کراچی سے شکار پور کا کرایہ 200 روپے اضافے کے بعد 1600 روپے ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  کراچی سے میہڑ کا کرایہ 100 روپے اضافے کے بعد 1400 روپے ہو گیا، کراچی سے لاڑکانہ کا کرایہ 100 روپے اضافے کے ساتھ 1500 روپے ہو گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ڈویژنز کے ڈی ایس، ڈی سی اور ریلوے اضافی کرایوں پر عمل درآمد کرانے کے پابند ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے